آرمی چیف راحیل شریف کی افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان کیمبل سے ملاقات

muhammad ali محمد علی پیر 2 نومبر 2015 20:16

آرمی چیف راحیل شریف کی افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.2 نومبر 2015 ء) آرمی چیف راحیل شریف کی افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان کیمبل سے ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی ار کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جان کیمبل نے آرمی چیف راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پاک افغان بارڈر اور دہشت گردی کیخلاف کاروائیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال اور باہمی تعاون کے حوالے سے بھی تبادلہ خیا کیا گیا۔