ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے فی کلو کا اضافہ
پیر 2 نومبر 2015 00:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1نومبر۔2015ء) عالمی منڈی میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد درآمدی گیس کی قیمتوں میں 6روپے فی کلوگرام اضافہ کر دیا گیا۔عالمی منڈی ایل پی جی کی قیمت 60 ڈالر فی ٹن اضافے کے بعد 423 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عبدالہادی خان کے مطابق گیس کا گھریلو 70 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں272روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقامی ایل پی جی پیداواری کمپنیاں درآمدی گیس کمپنیوں کی طرح قیمتوں میں اضافہ نہ کریں، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عالمی منڈی سے ایل پی جی درآمد کرنے پر عائد سیلز ٹیکس فوری طور پر ختم کیا جائے جب کہ گیس درآمد کرنے والی کمپنیوں کو رعایت دی جائے تاکہ ملکی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.