Live Updates

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا، بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ‘ذرائع تحر یک انصاف

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 23:11

عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31اکتوبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا ‘ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔

(جاری ہے)

تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر12اضلاع میں تحر یک انصاف کے امیدواروں کے شکست کے حوالے سے باقاعدہ رپورٹ طلب کر لی ہے جسکے بلدیاتی انتخابات میں ناقص کار کر دگی کا مظاہر ہ کر نیوالوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات