ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر خالد چوہان کراچی سے گرفتار

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 21:30

ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر خالد چوہان کراچی سے گرفتار
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کا ٹارگٹ کلر خالد چوہان کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداد دہشت گردی پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر خالد چوہان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزم نے 7 افراد کے قتل اور بھارت سے ٹریننگ لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والے ایک پمفلٹ میں اسے ایک نجی ٹی وی کے کسی بھی کارکن یا صحافی کو آنکھ یا سر میں گولی مارنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :