دبئی : مصر میں‌روس کا مسافر طیارہ صحرائے سینا میں گر گیا، خیبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 31 اکتوبر 2015 12:53

دبئی : مصر میں‌روس کا مسافر طیارہ صحرائے سینا میں گر گیا، خیبر ایجنسی

دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اکتوبر 2015 ء) :مصر میں روس کاطیارہ کچھ دیر قبل مصر کی فضائی حدود میں لا پتہ ہو گیا.

(جاری ہے)

تاہم غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے جبکہ طیارے میں 212 مسافر سوار تھے. سینائی کے علاقہ میں طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر کی مصری وزیر اعظم نے بھی تصدیق کر دی ہے. مصری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیارہ صحرائے سینائی میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارہ مصر کے شہر سے روس جا رہا تھا.

متعلقہ عنوان :