راولپنڈی:زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، 30ڈسٹری بیوشن پوائنٹس پر 49ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 31 اکتوبر 2015 12:49

راولپنڈی:زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری، ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اکتوبر 2015 ء) :آئی ایس پی آر کے مطابق زلزلہ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی امدادی کارروائیاں چترال، مینگورہ، لوئر دیر، کبل اورباجوڑ میں جاری ہیں۔

(جاری ہے)

30ڈسٹری بیوشن پوائنٹس پر 49ریلیف کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ زلزلہ متاثرین میں 7ٹن ادویات کی تقسیم کی جا چکی ہیں، جبکہ 48ہزار فوڈ پیکٹس، 3ہزار کمبل، 4ہزار خیمے اور تیس ٹن راشن پاک فوج کی جانب سے تقسیم کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :