ریحام خان اگلے برس سیاست میں قدم رکھ سکتی ہیں: ماہر فلکیات ہمایوں محبوب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 00:16

ریحام خان اگلے برس سیاست میں قدم رکھ سکتی ہیں: ماہر فلکیات ہمایوں محبوب
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.30اکتوبر 2015 ء) ماہر فلکیات ہمایوں محبوب نے پیشن گوئی کی ہے کہ ریحام خان اگلے برس سیاست میں قدم رکھ سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کی علیحدگی کے بعد اس مختلف پیشن گوئیوں اور انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ماہر فلکیات ہمایوں محبوب نے پیشن گوئی کی ہے کہ ریحام خان اگلے برس سیاست میں قدم رکھ سکتی ہیں۔ قوی امکان ہے کہ ریحام خان تحریک انصاف کی کسی مخالف سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کریں۔