امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ پر طیارے میں اگ بھڑک اٹھی، درجنوں افراد زخمی

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 اکتوبر 2015 22:39

امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ پر طیارے میں اگ بھڑک اٹھی، درجنوں ..
فلوریڈا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29اکتوبر 2015 ء) امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ پر طیارے میں اگ بھڑک اٹھی جس کے باعث درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ائیر پورٹ پر مسافر طیارے میں اگ بھڑک اٹھی ہے۔ آگ بھڑکنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کے انتظامات کیے جارہے ہیں جبکہ طیارے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش بھی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :