کوئٹہ میں 2 بم دھماکوں کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 اکتوبر 2015 22:09

کوئٹہ میں 2 بم دھماکوں کی اطلاعات

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.29اکتوبر 2015 ء) کوئٹہ میں 2 بم دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں 2 بم دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ شہر سے 2 بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ دھماکوں کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ اس کی آواز پورے شہر میں سنی گئی ہے۔ دھماکے کی آوازیں کوئٹہ کے سیٹلائٹ ٹاون سے سنی گئی ہیں تاہم اصل جگہ کا تعین ابھی کیا جارہا ہے۔