چارسدہ : دہشت گرد اسکول سے فرار ہو گئے ، ڈی پی او شفیع اللہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 29 اکتوبر 2015 13:15

چارسدہ : دہشت گرد اسکول سے فرار ہو گئے ، ڈی پی او شفیع اللہ

چارسدہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اکتوبر 2015 ء) : چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نجی اسکول میں دہشتگردوں نے کچھ دیر قبل حملہ کیا.

(جاری ہے)

ڈی پی او چارسدہ شفیع اللہ کا کہنا ہے کہ پولیس اور مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کے اسکول پر حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے، ڈی پی او نے بتایا کہ دہشت گرد پولیس کی کارروائی سے گھبرا کر فرار ہو گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :