بھولا گجر میرا بھائی تھا ،کیس کو خراب کرنے کیلئے سازش کی گئی ہے ،رانا ثنااللہ
جمعرات 29 اکتوبر 2015 00:00
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28اکتوبر۔2015ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ بھولا گجر ان کا بھائی تھا اور اسے نوجنوری کو قتل کیاگیا ،الزام لگانے والے سے ملاقات تو دور کی بات ہے کبھی فون پر بھی بات نہیں ہوئی۔
(جاری ہے)
بدھ کو مجرم نوید کمانڈکے الزام کے بعد رانا ثنااللہ نے اپنے بیان میں نوید کے الزام کو بے بنیاد اور سازش قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سارے شہر کو پتہ ہے کہ اس کیس کا مدعی میں خودہوں اور یہ چال کیس خراب کرنے کیلئے چلی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھولا گجر کا قتل کیوں ہوا ،موقع کے گواہان اور ٹرائل موجود ہے ،اگر تفتیش کے ذریعے کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتاہے تو ضرور پہنچناچاہیے ،کرائے کے قاتل کے بیان کی بنیاد پر کیس کو خراب نہیں کیا جاسکتاہے ،جب یہ سازش کی گئی اس وقت ملزم کو سزا نہیں ہوئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.