کتاب ’’فیضان بابا فرید گنج شکر رحمتہ اﷲ تعالیٰ علیہ ‘‘منظر عام پر آچکی ہے ،دعوت اسلامی

بدھ 28 اکتوبر 2015 20:30

کتاب ’’فیضان بابا فرید گنج شکر رحمتہ اﷲ تعالیٰ علیہ ‘‘منظر عام پر ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اکتوبر۔2015ء)دعوت اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دعوت اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیہ کی جانب سے حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اﷲ تعالیٰ علیہ کی شخصیت ،حالات زندگی اور کرامات پر مشتمل کتاب بنام’’فیضان بابا فرید گنج شکر رحمتہ اﷲ تعالیٰ علیہ ‘‘ منظر عام پر آچکی ہے ۔

(جاری ہے)

115صفحات پر مشتمل اس کتاب میں اولیاء کرام سے متعلق مفید واہم معلومات کا سمندر موجزن ہے۔ یہ کتاب مکتبۃ المدینہ(دعوت اسلامی ) کی مقررہ شاخوں پر دہدیۃ سیتاب ہے ۔