راولپنڈی: عدلیہ کا بہت احترام کرتی ہوں، آج کے دلائل کے بعد کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ، ماڈل ایان علی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 اکتوبر 2015 14:07

راولپنڈی: عدلیہ کا بہت احترام کرتی ہوں، آج کے دلائل کے بعد کچھ کہنے ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اکتوبر 2015 ء) : کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ماڈل ایان علی نے سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں عدلیہ کی بہت عزت کرتی ہوں اور آئندہ بھی عدلیہ کا حترام کرتی رہوں گی . ان کا کہنا تھا کہ آج کے دلائل کے بعد سچ شیشے کی طرح واضح اور صاف ہو گیا ہے جس کے بعد مجھے کچھ بھی کہنے کی ضرورت نہیں رہی .ایان علی کا کہنا تھا کہ کراچی یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ایسا نہیں ہونا چاہئیے تھا.

متعلقہ عنوان :