لاہور : بلدیاتی الیکشن ، 31 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 اکتوبر 2015 13:02

لاہور : بلدیاتی الیکشن ، 31 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اکتوبر 2015 ء) : 31 اکتوبر کو بلدیاتی الیکشن کی پولنگ کے پیشٍ نظر متعلقہ اضلاع میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے . ضلعی انتظامیہ کے مطا بق 31 اکتوبرکو مقامی تعطیل ہو گی . متعلقہ اضلاع میں تعطیل کا اعلان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایت کے بعد کیا گیا ہے.