Live Updates

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی دل کے عارضے میں مبتلا، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 اکتوبر 2015 10:55

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی دل کے عارضے میں ..

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اکتوبر 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی دل کے عارضے کے باعث ملتان میں اسپتال پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اسپتال ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کا اڑھائی گھنٹے طویل چیک اپ ہوا، جبکہ 2 مرتبہ ای سی جی بھی کروائی گئی۔ بعد ازاں اڑھائی گھنٹے کے طویل چیک اپ کے بعد ڈاکٹرز نے شاہ محمودقریشی کو آرام کا مشورہ دیا ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات