سعودی شہر نجران کی مسجد میں خود کش دھماکہ

muhammad ali محمد علی پیر 26 اکتوبر 2015 21:27

سعودی شہر نجران کی مسجد میں خود کش دھماکہ

ریاض(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.26اکتوبر 2015 ء) سعودی شہر نجران کی مسجد میں خود کش دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے شہر نجران میں واقع مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ 11 افراد زخمی ہوئی ہیں۔ دھماکہ مغرب کی نماز کے وقت ہوا۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔