محکمہ موسمیات کا زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کے نتیجے میں سونامی کے خدشے کااظہار

پیر 26 اکتوبر 2015 20:57

محکمہ موسمیات کا زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کے نتیجے میں سونامی کے خدشے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء ) محکمہ موسمیات نے پاکستان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کے نتیجے میں سونامی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو محکمہ موسمیات کے آفیسر طارق ابراہیم نے کہا ہے کہ زلزلے کے باعث کراچی سمیت پاکستان کی تمام کوسٹل بیلٹ پر سونامی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔مکران کوسٹل زون کے قریب زمین کی تین پلیٹیں مل رہی ہیں اس لیئے مکران زون میں 8.1شدت کے زلزلے سے سونامی کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :