اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 14:19

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد/ لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : اسلام آباد اور لاہور سمیر ملک کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے .

(جاری ہے)

دیگر علاقوں میں مالاکنڈ، شیخوپورہ ، نارووال، اٹک، کشمور، سیالکوٹ ، جھنگ ، قائد آباد اور مظفر گڑھ سمیت متعدد سیگر شہر بھی شامل ہیں. ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت تاحال پتہ نہیں لگائی جا سکی. زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے. تاہم تاحال جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

متعلقہ عنوان :