راولپنڈی : پاک فوج کی کوششوں سے ناران کاغان روڈ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال، آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 26 اکتوبر 2015 12:10

راولپنڈی : پاک فوج کی کوششوں سے ناران کاغان روڈ پر ٹریفک جزوی طور پر ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اکتوبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ناران کاغان روڈ پر ٹریفک جُزوی طور پر بحال ہو گئی ہے . آئی ایس پی آرنے بتایا کہ پاک فوج کے انجیئیر اور جوانوں نے ٹریفک کو بحال کیا. جس کے تحت 70 گاڑیوں کا پہلا قافلہ آج ناران سے کاغان روانہ ہوا.

متعلقہ عنوان :