مخدوم امین فہیم کراچی پہنچ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 26 اکتوبر 2015 02:07

مخدوم امین فہیم کراچی پہنچ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اکتوبر۔2015ء) مخدوم امین فہیم دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں، امین فہیم کو ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی لایا گیا،ائیرپورٹ ٹرمینل ون پر خاندان کے افراد اور پیپلز پارٹی رہنما موجود ہیں۔ امین فہیم علاج کے سلسلے میں دبئی میں مقیم تھے۔

متعلقہ عنوان :