گورنر ہاؤس سندھ کو بھارت سے دھمکی آمیز فون کال موصول
فہد شبیر جمعہ 23 اکتوبر 2015 23:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اکتوبر۔2015ء) گورنر ہاؤس سندھ کو نئی دلی سے دھماکے آمیز فون کال موصول ہوئی جس میں کالر نے گورنر ہاؤس کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ کو بھارتی دارالحکومت نئی دلی سے دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی جس میں بھارتی شہری نے گورنر ہاؤس کو 5 منٹ میں بم سے اڑانے کی دھمکی دی۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز فون کال بھارتی نمبر 00919999083737 سے کی گئی جو نئی دلی سے یش نامی شہری نے کی۔
دوسری جانب فون کال موصول ہونے کے بعد گورنر ہاؤس نے سیکیورٹی اداروں کو صورتحال سے کو آگاہ کیا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گورنر ہاؤس کا تفصیلی جائزہ لیا اور اسے کلیئر قرار دے دیا جب کہ واقعے کے بعد گورنر ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.