بیوی کو 2700مردوں سے جسم فروشی کروانے والا شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی جمعہ 23 اکتوبر 2015 22:20

بیوی کو 2700مردوں سے جسم فروشی کروانے والا شخص گرفتار

پیرس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23اکتوبر 2015 ء) بیوی سے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس کے شہر پیرس سے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو اپنی بیوی سے گزشتہ 10 برس سے جسم فروشی کا دھندا کروا رہا تھا۔

(جاری ہے)

اس شخص نے جسم فروشی کے کاروبار کرنے والی ایک کمپنی سے معاہدہ کر رکھا تھا جو اسے ماہانہ 5000 یورو ادا کیا کرتی تھی۔ اس کی بیوی 2700 سے زائد مردوں کے سامنے اپنی عزت لٹوا چکی تھی۔ پولیس نے دونوں میاں بیوی کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا تھا تاہم بعد ازاں خاتون کو رہا کردیا گیا۔ خاتون کے شخص کو 10 برس قید کی سزا کا امکان ہے۔