خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 22 اکتوبر 2015 13:33

خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر جیٹ طیاروں کی بمباری

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اکتوبر 2015ء) : وادی تیرہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سکیورٹی فورسز نے جیٹ طیاروں کی بمباری کی .

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں کی بمباری میں 23 شدت پسند ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے . سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ جیٹ طیارں کی بمباری میں دہشت گردوں کے 4 ٹھاکنے بھی تباہ کیے گئے ہیں.