Live Updates

عمران خان کی پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے اہم ملاقات

muhammad ali محمد علی منگل 20 اکتوبر 2015 23:07

عمران خان کی پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے اہم ملاقات
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20اکتوبر 2015 ء) عمران خان کی پاکستان میں تعینات سعودی سفیر سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربرا عمران خان سے پاکستان میں تعینات سعودی سفیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات عمران خان کی اسلام آباد کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی۔ ملاقات کے موقع پر عمران خان اور سعودی سفیر کے مابین باہمی دلچسپی کے امور زیر گفتگو آئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :