بھارتی حکومت نے مشرقی پنجاب میں مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے بعد امن وامان کی صورتحال پر قابوپانے کیلئے پیرا ملٹری فوج طلب کرلی

منگل 20 اکتوبر 2015 22:59

بھارتی حکومت نے مشرقی پنجاب میں مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے بعد امن وامان ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) بھارتی حکومت نے مشرقی پنجاب میں مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے بعد امن وامان کی صورتحال کو قابو میں لانے کیلئے پیرا ملٹری فوج طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے مشرقی پنجاب میں مذہبی کتاب”گرنتھ صاحب“ کی بے حرمتی سے متعلق پورے صوبے میں امن وامان کی صورتحال بگڑ گئی ہے،کئی شاہراہیں احتجاج کے باعث آمد ورفت کیلئے معطل ہوئی،حکومت نے امن وامان کو قابو میں لانے کیلئے مختلف علاقوں میں پیراملٹری فوج طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :