سکول کے بچے نے ڈائریکٹر سی آئی اے کا ای میل اکاونٹ ہیک کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 20 اکتوبر 2015 22:12

سکول کے بچے نے ڈائریکٹر سی آئی اے کا ای میل اکاونٹ ہیک کرلیا
واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20اکتوبر 2015 ء) ایک سکول کےبچے نے ڈائریکٹر سی آئی اے کا ای میل اکاونٹ ہیک کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے طاقت ور سمجھی جانے والی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کا ای میل اکاونٹ ایک سکول کے بچی کی جانب سے ہیک کر لیے جانے کا انکشاف ہوا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سےامریکی حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ تاہم تاحال اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :