قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ہر نئی گاڑی کی خریداری پر 5ہزار اور موبائل فون کنکشن پرسالانہ 12روپے ریڈیو ٹیکس عائد کرنے کی سفارش ، منصوبہ بندی ڈویژن کو ریڈیوکے3کروڑ روپے کے پی ایس ڈی پی فنڈز جلدجاری کرنے کی ہدایت
منگل 20 اکتوبر 2015 20:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پاکستان ریڈیو کو مالی بحران سے نکالنے اور اسے ایک مرتبہ ایک بہتر قومی ادارہ بنانے کیلئے ہر نئی گاڑی کی خریداری پر 5ہزار اور موبائل فون کنکشن پر فی کس سالانہ 12روپے ریڈیو ٹیکس عائد کرنے اور اس حکومت کو پالیسی بنانے کی سفارش کر دی اور منصوبہ بندی ڈویژن کو ریڈیوکے3کروڑ روپے کے پی ایس ڈی پی فنڈز کوجلدجاری کرنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔
ڈائریکٹر جنرل ریڈیو عمران گردیزی نے کہا کہ پاکستان ریڈیو کے ملک بھر میں 73مختلف اقسام کے ٹرانسمیٹرز کام کر رہے ہیں، جس میں آدھے سے زیادہ ٹرانسمیٹرز اپنی معیاد پوری کر چکے ہیں جس کی وجہ سے دوردراز کے علاقوں اور سرحد پار ریڈیو کی ٹرانسمیشن نہیں سنی جاسکتی ، اگر ان ٹرانسمیٹرز کو تبدیل نہ کیا گیا تو آنے والے کچھ عرصے میں پاکستان ریڈیو بغیر ٹرانسمیٹرز والا ریڈیو بن جائے گا،کمیٹی ممبر نعیمہ کشور نے انکشاف کیا کہ بھارتی ریڈیو کی فاٹا میں جو ٹرانسمیشن آتی ہے اس میں بھارتی ریڈیو پاک فوج اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہا ہے، فاٹا میں کسی چینل یا پاکستانی ریڈیو کی ٹرانسمیشن کم ہونے کی وجہ سے وہاں کے لوگ بھارتی ریڈیو کی ٹرانسمیشن سنتے ہیں جو انتہائی تشویشناک بات ہے، ڈی جی ریڈیو نے کہا کہ ہم بھارتی ریڈیو کی ٹرانسمیشن نہیں روک سکتے اور نہ ہی ہمارے پاس اختیار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.