سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 104ہوگئی،12لاپتہ
منگل 20 اکتوبر 2015 11:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء ) سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 104 ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ 12 پاکستانی تاحال لا پتا ہیں۔
(جاری ہے)
وزارت مذہبی اْمور کی ویب سائٹ پر جاری اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ سانحہ منیٰ میں 89 پاکستانی شہدا کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 15 حاجیوں کی شہادت کی اطلاع دی گئی ہے۔سانحہ میں تاحال 12 پاکستانی لاپتا ہیں جن میں سرکاری حج اسکیم کے تحت جانے والی ایک خاتون سمیت ، نجی حج اسکیم کے تحت جانیو الے 6اور اقامہ اور وزٹ ویزے پر حج کرنے والے 5 پاکستانی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.