محمد علی جناح کو سلام پیش کرتا ہوں، وہ جانتے تھے کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں جینے نہیں دیا جائے گا: کشمیری قانون دان رشید انجینئر

muhammad ali محمد علی پیر 19 اکتوبر 2015 20:50

محمد علی جناح کو سلام پیش کرتا ہوں، وہ جانتے تھے کہ مسلمانوں کو ہندوستان ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19اکتوبر 2015 ء) کشمیری قانون دان رشید انجینئر کا کہنا ہے کہ اح کو سلام پیش کرتا ہوں، وہ جانتے تھے کہ مسلمانوں کو ہندوستان میں جینے نہیں دیا جائے گے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں ہندو انتہائی پسندی اور مسلمانوں کیخلاف دشمنی کی ہر حد پار کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

آج بھی ہندوستان کے انتہاء پسند ہندوں کی جانب سے معروف کشمیری قانون دان رشید انجینئر کے اووپر سیاحی پھینک دی گئی۔ اس واقعے کے بعد رشید انجینئر نے تمام ہندوستانی میڈیا کے سامنے اقرار کر ڈالا کہ محمد علی جناح پاکستان بنانے کے فیصلے میں بالکل درست تھے۔ وہ جانتے تھے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو جینے نہیں دیا جائے گا۔ وہ محمد علی جناح کو سلام پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :