پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں جہلم کے قریب شروع ہوگئیں

muhammad ali محمد علی پیر 19 اکتوبر 2015 18:25

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19اکتوبر 2015 ء) پاک سعودی مشترکہ فوجی مشقیں جہلم کے قریب شروع ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے فوجیوں کی مشق الشہاب نامی مشترکہ مشقیں جہلم کے قریب شروع ہوگئی ہیں۔

(جاری ہے)

مشقیں 2 ہفتے تک جاری رہیں گی۔ مشقوں کا مقصد دہشت گردی کیخلاف جنگ میں دونوں ملکوں کی افواج کی استعداد بڑھانا ہے۔

متعلقہ عنوان :