ملک ریاض کا راولپنڈی میٹرو بس پل کا پتھر گرنے سے جاں بحق ہونیوالے شہری کے اہلخانہ کیلئے10لاکھ امداد کا اعلان

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 18 اکتوبر 2015 21:48

ملک ریاض کا راولپنڈی میٹرو بس پل کا پتھر گرنے سے جاں بحق ہونیوالے شہری ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اکتوبر۔2015ء) بحریہ ٹاوٴن کے چیئرمین ملک ریاض نے میٹرو بس کے پل کا پتھر گرنے سے جاں بحق ہونے والے نوجوان کے اہلخانہ کیلئے 10لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے، یاد رہے کہ آج راولپنڈی میں میٹرو بس کے پل کے نیچے سے گزرتے ہوئے پتھر کا ٹکڑا موٹرسائیکل سوار پر آ گرا جس کی بناء کی وہ جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :