Live Updates

2018 ہی انتخابات کا سال ہے: عمران خان

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 20:54

2018 ہی انتخابات کا سال ہے: عمران خان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17اکتوبر 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ 2018 ہی انتخابات کا سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات 2018 میں ہی ہوں گے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل عام انتخابات کے انعقاد ممکن نظر نہیں آتا ہے۔ تاہم نواز شریف خود پر خود کش حملہ کرنے کیلئے مشہور ہیں۔ وہ کسی بھی وقت خود پر خود کش حملہ کرکے اپنی حکومت گنوا سکتے ہیں اس لیے تحریک انصاف انتخابات کی تیاری مکمل رکھے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :