اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جااتی امرا میں اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 17 اکتوبر 2015 13:23

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جااتی امرا میں اجلاس

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اکتوبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاتی امرا میں پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر غور کرنے کے لیے اجلاس جاری ہے .

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کو پنجاب بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے بریفنگ دی جبکہ صوبے بھر میں بڑے چھوٹے تمام ترقیاتی منصوبوں اور ان پر ہوئی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. وزیر اعظم نواز شریف نے تعلیم ، صحت، صفائی اور دیگر ترقیاتی منصوبوں میں پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا. جبکہ منصوبوں کو پھیلانے اور بروقت مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی.