گجرات میں ق لیگ کے چئیرمین کے امیدوار مرزا محمد شریف کی گاڑی پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 00:10

گجرات میں ق لیگ کے چئیرمین کے امیدوار مرزا محمد شریف کی گاڑی پر فائرنگ، ..

گجرات (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) گجرات میں ق لیگ کے چئیرمین کے امیدوار مرزا محمد شریف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گجرات شہر میں ق لیگ کے چئیرمین کے عہدے کے امیدوار مرزا محمد شریف کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں مرزا محمد شریف کا بیٹا جاں بحق ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :