چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی کراچی میں کلفٹن کے مقامی ہسپتال میں آمد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 00:07

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی کراچی میں کلفٹن کے مقامی ہسپتال میں آمد کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے کراچی میں کلفٹن کے مقامی ہسپتال میں چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی آمد کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ چیف جسٹس اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہسپتال آئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق چیف جسٹس معمول کے معائنے کیلئے ہسپتال آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :