سعودی عرب کے شہر سہیت میں مسجد پر حملہ

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 اکتوبر 2015 22:57

سعودی عرب کے شہر سہیت میں مسجد پر حملہ
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) سعودی عرب کے شہرسہیت میں مسجد پر حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں واقع شہر سہیت میں واقع مسجد پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا ہے۔ مسجد اہل تشیع فرقے کی بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :