کراچی یونیورسٹی میں ایان علی کو مدعو کرنے والے طالب علم عاریب کا داخلہ بحال ہونے کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 اکتوبر 2015 22:25

کراچی یونیورسٹی میں ایان علی کو مدعو کرنے والے طالب علم عاریب کا داخلہ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) کراچی یونیورسٹی میں ایان علی کو مدعو کرنے والے طالب علم عاریب کا داخلہ بحال ہونے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منی لانڈنگ کیس میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کو کراچی یونیورسٹی میں مدعو کرنے پر طالب علم عاریب کا داخلہ خارج کردیا گیا تھا۔ تاہم اب اس حوالے سے عاریب کی جانب سے وائس چانسلر کو معافی نامہ ارسال کرنے پر ان کے داخلے کے بحال ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے عاریب کا معافی نامہ متعلقہ کمیٹی کے سہرد کردیا گیا ہے جس پر کمیٹی عاشورہ کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

متعلقہ عنوان :