گمشدہ ملائشین طیارے کے تباہ ہونے کی ایک اور سنسنی خیز وجہ سامنے آگئی
محمد علی جمعہ 16 اکتوبر 2015 22:08
(جاری ہے)
اس حوالے سے دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے طیارے کے تباہ ہوجانے کی مختلف وجوہاتی بتائی جاتی رہیں۔
اب اس حوالے سے ہوا بازی کے شعبے سے منسلق ایک ماہر کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ امکان ہے کہ طیارہ جہاز میں موجود لیپ ٹاپ اور موبائل فونز کی بیٹریوں کی بڑی تعداد میں پھٹنے کے باعث آتش زدگی کا شکار ہوا ہو جس کے بعد جہاز تباہ ہوگیا ہو۔ یاد رہے کہ ایم ایچ 370 میں 440 پاونڈ لیتھیم بیٹریاں موجود تھیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.