ایم کیو ایم کے تحفظات پر شکایات ازالی کمیٹی قائم کردی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 16 اکتوبر 2015 20:54

ایم کیو ایم کے تحفظات پر شکایات ازالی کمیٹی قائم کردی گئی

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.16اکتوبر 2015 ء) ایم کیو ایم کے تحفظات پر شکایات ازالی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے تحفظات پر حکومت کی جانب سے شکایات ازالہ کمیٹی کے قیام کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے ارکان میں جسٹس ریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد، جسٹس ریٹائرڈ اجمل میاں، ایڈوکیٹ فروغ نسیم، وفاقی سیکرٹری داخلہ کمیٹیکے رکن اور سیکرٹری شامل ہوں گے۔ کمیٹی کا قیام ایم کیو ایم کے مطالبے پر عمل میں لایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :