پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے‘پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے مگرمقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماؤں کے بغیر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ‘پاک بھارت مذاکراتی عمل ایک سال سے تعطل کا شکار ہے،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کااقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی امن کمیٹی سے خطاب
جمعرات 15 اکتوبر 2015 23:52
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15اکتوبر۔2015ء) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے‘پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن مقبوضہ کشمیر کے حریت رہنماؤں کے بغیر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ‘پاک بھارت مذاکراتی عمل ایک سال سے تعطل کا شکار ہے۔
وہ جمعرات کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی امن کمیٹی سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو بھر پور طریقے سے اٹھا یا۔(جاری ہے)
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادں کے تحت حل ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مسئلہ کشمیر پر حریت رہنماؤں کے بغیر مذاکرات نہیں ہو سکتے کیو نکہ ا س معاملے کو کشمیر ی عوام کی امنگوں کی تحت حل کرنا ضروری ہے۔
بھارت کو پاکستان کے چار نکاتی ایجنڈے کا مثبت جواب دینا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔آپریشن ضرب عضب دہشت گردوں کے خلاف سب سے بڑی کاروائی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل فلسطین میں امن کی تمام کوششوں کو سبو تاژ کررہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.