وزیراعظم نے چوہدری شیر علی کو مزید بیان بازی سے روک دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 اکتوبر 2015 21:33

وزیراعظم نے چوہدری شیر علی کو مزید بیان بازی سے روک دیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15اکتوبر 2015 ء) وزیراعظم نے چوہدری شیر علی کو مزید بیان بازی سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے چوہدری شیر علی گروپ اور رانا ثناء اللہ گروپ کے مابین اختلافات کا نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے اس حوالے سے وزیر مملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کے والد چوہدری شیر علی کو مزید بیان بازی سے روک دیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعظم لیگی رہنماوں سے اگلے 3 سے 4 روز میں ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :