Live Updates

عمران خان کی اگلے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعرات 15 اکتوبر 2015 21:26

عمران خان کی اگلے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15اکتوبر 2015 ء) عمران خان کی اگلے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اندرونی ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر عمران خان کی جانب سے ایاز صادق کو ایم این اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی جائے گی۔ تحریک انصاف نے انتخابی عمل پر تحفضات ہونے کے باوجود جمہوری عمل میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات