گجرات سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق ساہی کو گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 22:43

گجرات سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق ساہی کو گرفتار کرلیا گیا

گجرات(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) گجرات سے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے طارق ساہی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گجرات سے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے طارق ساہی کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ طارق ساہی کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ طارق ساہی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ان کیخلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :