کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں ایک اور فیکٹری میں آگ لگ گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 22:40

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں ایک اور فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون میں ایک اور فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرایچ کے علاقے بلدیہ ٹاون 9 میں ایک اور فیکٹری میں آگ بھڑکنے کا واقع پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

آگ بلدیہ 9 کے علاقے میں واقع روئی کی فیکٹری میں لگی ہے۔ فائر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ یاد رہے کہ 2 سال قبل بھی اسی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث 200 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :