یونس حبیب سے پیسے لینے کا الزام بے بنیاد ہے: وزیر اعظم نواز شریف

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 22:07

یونس حبیب سے پیسے لینے کا الزام بے بنیاد ہے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یونس حبیب سے پیسے لینے کا الزام بے بنیاد ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف اصغر خان کیس کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں آج وزیراعظم نواز شریف نے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے ریکارڈ کروائے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان پر یونس حبیب سے پیسے لینے کا الزام بے بنیاد ہے۔

متعلقہ عنوان :