وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کسی سپہ سالار کو کار دیے جانے الزام بے بنیاد ہے: ترجمان وزیراعظم ہاوس

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 19:42

وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کسی سپہ سالار کو کار دیے جانے الزام بے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) ترجمان وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کسی سپہ سالار کو کار دیے جانے الزام بے بنیاد ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کی جانب سے اہم وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے وزیراعظم پر کسی سپہ سالار کو گاڑی دیے جانے کا الزام بے بنیاد ہے۔

متعلقہ عنوان :