کراچی : محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لیے فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 13 اکتوبر 2015 11:11

کراچی : محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے کے لیے فوج ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اکتوبر 2015 ء) :محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے فوج کی خدمار حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فوج کی خدمات حاصل کرنے کے لیے تمام صوبوں کی جانب سے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں فوج کی محرم الحرام میں سکیورٹی میں شمولیت کے لیے درخواست کی گئی ہے. ذرائع کے مطابق محرم الحرام میں فوج کوئیک رسپانس فورس کے طور پر کام کرے گی.

متعلقہ عنوان :