کچھ لوگوں کو بہادری اور بردباری سے شکست تسلیم کرنا نہیں آتی: مریم نواز

muhammad ali محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 19:56

کچھ لوگوں کو بہادری اور بردباری سے شکست تسلیم کرنا نہیں آتی: مریم نواز

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو بہادری اور بردباری سے شکست تسلیم کرنا نہیں آتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو بہادری اور بردباری سے شکست تسلیم کرنا نہیں آتی ہے۔ ن لیگ لاہور کےصوبائی اسمبلی کا امیدوار اس لیے ہارا کیونکہ اس نے ڈلیور نہیں کیا تھا۔ اس حوالے سے وزیراعظم واضح کہہ چکے ہیں کہ یا کام کریں یا گھر جائیں۔

متعلقہ عنوان :