Live Updates

این اے 122 میں شکست، تحریک انصاف کی کچھ دیر بعد ہنگامی پریس کانفرنس کی تیاری

muhammad ali محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 01:06

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11اکتوبر 2015 ء) این اے 122 میں شکست کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے کچھ دیر بعد ہنگامی پریس کانفرنس کی تیاری کی جارہی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق این اے 122 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایاز صادق فتحیاب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے کچھ دیر میں ہنگامی پریس کانفرنس کی جائے گی۔ پریس کانفرنس چوہدری سرور اور علیم خان کی جانب سے مشترکہ طور پر کی جائے گی۔ پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کی جانب سے اہم اعلان متوقع ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :