پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی،ہنٹر گجر نامی ہیکر نے ویب سائٹ پر جاگو پاکستانیو جاگو اور پاکستان زندہ باد لکھ دیا

اتوار 11 اکتوبر 2015 23:32

پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی،ہنٹر گجر نامی ہیکر نے ویب ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11اکتوبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔ ہنٹر گجر نامی ہیکر نے ویب سائٹ پر جاگو پاکستانیو جاگو اور پاکستان زندہ باد لکھ دیا۔

(جاری ہے)

ہنٹر گجر نامی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ ہیک کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے،گزشتہ روز ہنٹر گجر نے محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ کو بھی ہیک کرلیا تھا۔ جو 24 گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہوسکی۔ جس کے بعد ہیکرز کی جانب آج پاکستان پیپلزپارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر جاگو پاکستانیوں اور پاکستان زندہ باد لکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :